the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے رام نومي کے موقع پر آج ملک کے باشندوں کو دل سے مبارک باد پیش کی ۔وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا رام نومي کے موقع پر ملک کے باشندوں کو دل سے



نیک خواہشات۔محترمہ گاندھی نے اپنےپیغام میں کہا  شری رام نے اقدار پر مبنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے ہم سب کے سامنے ایک مثالی زندگی جینے کے طریقہ کار کو رکھا جس پر ہر ہندوستانی کو عمل کرنا چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.